دیوالی مبارک: روشنیوں کا تہوار، سب کو دیوالی کی مبارکباد - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

19 اکتوبر، 2025

دیوالی مبارک: روشنیوں کا تہوار، سب کو دیوالی کی مبارکباد

 دیوالی مبارک: روشنیوں کا تہوار، سب کو دیوالی کی مبارکباد


https://x.com/news_shere/status/1979885395040190552

جالندھر: آج دیوالی کے موقع پر، پنجاب کیسری کے دفتر میں، میڈم ڈاکٹر تنوجا تنو نے دیوالی کی مبارکباددی اور عالمی امن کے لیے دعا کی، اور کہا کہ دیوی لکشمی ماتاسب کو خوشی اور صحت عطا کرے۔ انہوںنے جنگ کی ہولناکیوں سے نبرد آزما ہونے والوں کی بھلائی کے لیے بھی دعا کی اور انہیں دیوالی کی مبارکباد دی، اس امید کے ساتھ کہ دیوی لکشمی ماں ان پر بھی اپنا آشیرواد برسائے ۔





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں